حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب منتخب میزان الحکمۃ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
ما مِن دابَّةٍ طائرٍ و لا غَیرِهِ یُقتَلُ بغَیرِ الحقِّ إلاّ ستُخاصِمُهُ یَومَ القِیامَةِ.
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر حیوان چاہے وہ پرندہ ہویا غیرکہ جسے ناحق قتل کر دیا جائے وہ قیامت کے دن اپنے قاتل کی شکایت کرے گا۔
منتخب میزان الحکمة: ۱۷۰
آپ کا تبصرہ